تحت السماء

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آسمان کے نیچے، زیر آسمان۔ "حضرت تو . تحت السماء رہنا پسند فرماتے ہیں۔"      ( ١٨٩٧ء، لکچروں کا مجموعہ، ١٣٤:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تحت' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی 'سماء' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آسمان کے نیچے، زیر آسمان۔ "حضرت تو . تحت السماء رہنا پسند فرماتے ہیں۔"      ( ١٨٩٧ء، لکچروں کا مجموعہ، ١٣٤:٢ )

جنس: مذکر